Recipes — pasta

Muhammad Hamza
Pasta With White Sauce Recipe In Urdu

Pasta With White Sauce Recipe In Urdu

 اجزاء: پاسٹا 200گرام -  پنیر 200گرام -اٹا لین سوس آدھی پیالی -چیز سجاوٹ کے لئے 50گرام -سوس کے لئے: -پنیر(کترا ہوا) چوتھائی پیالی -میدہ دو کھانے کے چمچ -مکھن تین کھانے کے چمچ -دودھ دو پیالی -نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ -ترکیب: -پانی میں ایک چائے کا چمچ تیل اور ایک چائے کا چمچ نمک ڈال کر پاسٹا ابال لیں۔ پھر کھلے پانی کے نیچے رکھیں اور خشک کر لیں۔ سوس تیار کر یں:بیکنگ ڈش میں ایک تہہ آدھے اٹا لین سوس کی لگائیں اور اس کے اوپر آدھا پاسٹا اور آدھا پنیر کی تہہ دیں۔ سفید سوس سے کور کریں۔...

Read more →